From Wikipedia, the free encyclopedia
برتلمائی (انگریزی: Bartholomew، یونانی: Βαρθολομαῖος Bartholomaíos، (لاطینی: Bartholomaeus)) یسوع کے بارہ رسل میں سے ایک تھے۔ ان کی نتن ایل سے نشان دہی کی گئی ہے،[1] جو یوحنا کی انجیل میں ظاہر ہوتے ہیں جن کو فلپس نے یسوع سے متعارف کروایا تھا۔ [Jn 1:43-51] اگرچہ کچھ جدید مفسرین نے نتن ایل اور برتلمائی کی ایک شناخت کو مسترد کر دیا ہے اور ان کے بیان کے مطابق وہ مختلف شخصیات ہیں۔[2]
مقدس برتلمائی رسول | |
---|---|
رسول اور شہید | |
پیدائش | پہلی صدی سَنِ عِيسوی قانا، یہودیہ، رومی سلطنت |
وفات | پہلی صدی سَنِ عِيسوی نامعلوم۔ یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ انھوں نے بیت اللحم یا آرمینیا میں وفات پائی |
مزار | تاریخی آرمینیا خانقاہ مقدس برتلمائی، یادگار مقدس بمقام بنونتو، اطالیہ میں باسلیکا آف سینٹ بارتلومیو، سینٹ برتلمائی، ٹبر آئس لینڈ کلیسیا روم، کینٹربری کیتھیڈرل، فرینکرٹ کیتھیڈرل اور لیپاری میں سینٹ برتلمائی کیتھیڈرل |
تہوار | 24 اگست (مغربی مسیحیت) 11 جون (مشرقی مسیحیت) |
منسوب خصوصیات | چھری اور ان کی اُدھيڑی ہوئی جلد |
سرپرستی | آرمینیا؛ جلد ساز؛ قصاب؛ فلورنسی پنیر اور نمک کے تاجر؛ جامباتسا، اطالیہ؛ کاتبالوگان؛ ارور، مالٹا؛ چمڑہ کے کام کرنے والے; اعصابی بیماریاں؛ پلاستر لگانے والے؛ جوتا ساز؛ چمڑے کو ہموار کرنے والے؛ دباغ؛ پھَندے سے شِکار کَرنے والے (اسپین) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.