براہموس میزائل
From Wikipedia, the free encyclopedia
براہموس میزائل : یہ کروز میزائل کی قسم سپر سانک میزائل ہے، اسے بھارت نے روس کی مدد سے بنایا ہے[1]
اجمالی معلومات براہموس میزائل, قسم ...
براہموس میزائل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قسم | کروز میزائل | ||||||
اصل ملک | روس بھارت | ||||||
کارساز | براہموس ایئرو اسپیس پرائیویٹ لیمیٹڈ | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
یہ اس وقت دنیا کے تیز رفتار میزائلوں میں سے ایک ہے جو آواز کی رفتار سے تین گنا سے لے کر پانچ گنا تیزی سے فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان کے پاس غزنوی ہائپر سانک میزائل ہے، جو زمین سے زمین تک مار کرتا ہے جبکہ اس کی رینج 290کلومیٹر تک ہے۔