بحیرہ ناروے
بحیرہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ ناروے یا بحیرہ نارویجن (Norwegian Sea) (نارویجن: Norskehavet) ناروے کے شمال مغرب میں شمالی بحر اوقیانوس کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔
اجمالی معلومات بحیرہ ناروے Norwegian Sea, طاس ممالک ...
بحیرہ ناروے Norwegian Sea | |
---|---|
بحیرہ ناروے | |
![]() | |
طاس ممالک | ناروے, آئس لینڈ |
سطحی رقبہ | 1,383,000 کلومیٹر2 (534,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 2,000 میٹر (6,600 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 3,970 میٹر (13,020 فٹ) |
حجم آب | 2,000,000 کلومیٹر3 (1.6×1012 acre·ft) |
حوالہ جات | [1][2][3] |
بند کریں
یہ بحیرہ شمال اور بحیرہ گرین لینڈ کے درمیان واقع ہے۔ ٘غرب میں یہ شمالی بحر اوقیانوس اور شمال مشرقی میں بحیرہ بیرنٹس سے متصل ہے۔
جنوب مغرب میں بحر اوقیانوس سے تحت بحری چٹانوں جو آئس لینڈ اور جزائرفارو کے درمیان ہیں سے جدا ہے۔ شمال میں جان ماین چٹانی سلسلہ اسے بحیرہ گرین لینڈ سے جدا کرتا ہے۔