بحیرہ لیپٹف
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ لیپٹف (Laptev Sea) (روسی: мо́ре Ла́птевых) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے
اس کے مغرب میں بحیرہ کارا اور مشرق میں بحیرہ شرقی سائبیریا ہیں۔
بحیرہ لیپٹف کا نام روسی ایکسپلورر دیمیتری لیپٹف (Dmitry Laptev) اور خارنٹون لیپٹف (Khariton Laptev) کے نام پر رکھا گیا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.