From Wikipedia, the free encyclopedia
کبھی کبھی بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند کی توسیع شمار کیا جاتا ہے جو انٹارکٹکا کے گرد موجود ہیں۔
بہت بڑے سمندر کو بحر کہتے ہیں جسے انگریزی میں ocean کہا جاتا ہے۔ مثلا بحر ہند۔ جبکہ نسبتا چھوٹے سمندر کو بحیرہ کہا جاتا ہے۔ مثلا بحیرہ عرب
درجہ | بحر | ملاحظات |
---|---|---|
1 | بحر الکاہل | بر اعظم امریکا سے ایشیا اور اوقیانوسیہ کو جدا کرتا ہے[1] |
2 | بحر اوقیانوس | بر اعظم امریکا کو یوریشیا اور افریقا سے جدا کرتا ہے۔ |
3 | بحر ہند | جنوبی ایشیاء کے ساتھ ہے، افریقا اور آسٹریلیا کو جدا کرتا ہے۔[1][2][3] |
4 | بحر منجمد جنوبی | کبھی کبھی بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند کی توسیع شمار کیا جاتا ہے جو انٹارکٹکا کے گرد موجود ہیں۔[4][5] |
5 | بحر منجمد شمالی | کئی مرتبہ بحر اوقیانوس کا ایک بحیرہ بھی شمار کیا جاتا ہے۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.