![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/48/BaghaJatin12.jpg/640px-BaghaJatin12.jpg&w=640&q=50)
باگھا جتن
ہندوستانی انقلابی اور تحریک آزادی ہند کے مجاہد / From Wikipedia, the free encyclopedia
جتندر ناتھ مکھرجی المعروف باگھا جتن (انگریزی: Bagha Jatin، بنگالی= বাঘা যতীন)، (پیدائش: 7 دسمبر، 1879ء - وفات: 10 ستمبر، 1915ء) ہندوستان کے مشہور و معروف انقلابی لیڈر، تحریک آزادی ہند کے رہنما تھے۔ وہ بنگال کی انقلابی تنظیم جوگانتر کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ اس کے علاوہ انھوں نے غدر پارٹی کے لیے بھی کام کیا۔
اجمالی معلومات باگھا جتن, (بنگالی میں: বাঘা যতীন) ...
باگھا جتن | |
---|---|
(بنگالی میں: বাঘা যতীন) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 دسمبر 1879ء ![]() کوشتیا ضلع ، بنگال پریزیڈنسی ![]() |
وفات | 10 ستمبر 1915ء (36 سال) ![]() بالاسور ، اڑیسہ ، برطانوی ہند ![]() |
وجہ وفات | فائرنگ کا تبادلہ [1] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | جوگانتر ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ ![]() |
پیشہ | فلسفی ، انقلابی ![]() |
تحریک | تحریک آزادی ہند ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں