بانو قدسیہ
اردو ناول نگار، افسانہ نگار اعر ڈرامہ نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
بانو قدسیہ (ولادت: 28 نومبر 1928ء – وفات: 4 فروری 2017ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔
اجمالی معلومات بانو قدسیہ, معلومات شخصیت ...
بانو قدسیہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | قدسیہ چٹھہ |
پیدائش | 28 نومبر 1928ء فیروزپور، صوبہ پنجاب، برطانوی ہندوستان |
وفات | 4 فروری 2017ء (89 سال) لاہور، پنجاب، پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
عرفیت | بانو قدسیہ |
نسل | پنجابی جٹ |
شریک حیات | اشفاق احمد (16 دسمبر 1956ء– 7 ستمبر 2004ء) |
عملی زندگی | |
صنف | افسانہ نگاری، فلسفہ، تصوف |
موضوعات | ادب، فلسفہ، نفسیات، اشتراکیت |
ادبی تحریک | صوفی ادب |
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
پیشہ | مصنف، ڈراما نویس، دانشور، روحانی شخصیت |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی |
کارہائے نمایاں | راجہ گدھ |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | http://banoqudsia.org/ |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں