From Wikipedia, the free encyclopedia
آبیلن کا بالیان ( ت 1143–1193 )، جسے باریسان دی ینگر بھی کہا جاتا ہے، بارھویں صدی میں مملکت یروشلم کا ایک صلیبی رئیس تھا۔ وہ سنہ 1170ء سے 1193ء تک آئیبیلن کا، یروشلم کی صلیبی بادشاہت کے نمائندے کے طور پر مالک تھا۔ سنہ 1187ء میں، حطین کی جنگ میں صلیبیوں کی عبرتناک شکست اور شاہ یروشلم کی گرفتاری کے بعد اس نے یروشلم کا انتظام سنبھالا اور یروشلم کے محاصرے کے دوران شہر کے دفاع کے رہنما کے طور پر، اس نے 2 اکتوبر، 1187ء کو یروشلم کو صلاح الدین کے حوالے کر دیا۔ [1]
This article includes a list of references, related reading or external links, but its sources remain unclear because it lacks inline citations. (June 2021) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.