![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/94/Ballsh.jpg/640px-Ballsh.jpg&w=640&q=50)
بالشی
From Wikipedia, the free encyclopedia
بالشی البانیا کے صوبہ فیر کے ضلع مالاکاستر کا شہر ہے۔ یہ ضلع مالاکاستر کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی آبادی کا تخمینہ 2004ء کے اعداد و شمار کے مطابق 9100 تھی۔ سطحِ سمندر سے اوسط بلندی 231 میٹر ہے۔ رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) 313 ہے۔ شہر کا محلِ وقوع 19.74 درجے مشرق اور 40.6 درجے شمال ہے۔
اجمالی معلومات بالشی, انتظامی تقسیم ...
بالشی | |
---|---|
![]() | |
![]() | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔40°35′57″N 19°44′09″E ![]() |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | مرکزی یورپی گرما وقت ، مرکزی یورپی وقت ![]() |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 0313 ![]() |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 3186145 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں