بالاصوت
From Wikipedia, the free encyclopedia
بالاصوت (ultrasound) ایسی آواز کو کہا جاتا ہے جس کا تعدد (frequency) انسانی کان کے آواز کو سننے کی حد سے زیادہ یا بلند ہو، جو قریبا 20 کلوہرٹز یعنی 20000 ہرٹز ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے ان کو بالاصوت کہا جاتا ہے یعنی انسانی کان سے سنی جانے والی صوت سے بالا یا بلند۔
- علم طب میں اس کے استعمالات کے لیے دیکھیے صوتی تخطیط (sonography)۔