![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d4/MeczetChanowOgolny.jpg/640px-MeczetChanowOgolny.jpg&w=640&q=50)
باغچہ سرائے
From Wikipedia, the free encyclopedia
باغچہ سرائے (Bakhchysarai) (یوکرینی: Бахчисарáй; (تتاریہ قرمیہ: Bağçasaray); روسی: Бахчисарáй ; ترکی زبان: Bahçesaray) وسطی کریمیا میں ایک شہر ہے۔ یہ سابقہ خانیت کریمیا کا دارالحکومت بھی تھا۔ اس کی آبادی 26,482 نفوس (2013 آبادی تخمینہ) پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات Bağçasaray Бахчисарай, ملک ...
Bağçasaray Бахчисарай | |
---|---|
شہر | |
![]() خان کا محل | |
ملک | متنازع: |
جمہوریہ | ![]() |
ضلع | باغچہ سرائے علاقہ |
قیام | 1532[1] |
قائم از | صاحب اول گیرے |
بلندی | 300 میل (1,000 فٹ) |
آبادی | |
• کل | 26,482 |
منطقۂ وقت | ماسکو وقت (UTC+3) |
ڈاک رمز | 98400 — 98408 |
ٹیلی فون کوڈ | +380-6554 |
بند کریں