![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f6/UPDATED_BAGH_AJK%252C_PAKISTAN_ASIA.jpg/640px-UPDATED_BAGH_AJK%252C_PAKISTAN_ASIA.jpg&w=640&q=50)
باغ، آزاد کشمیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
the district کے لیے، Bagh District ملاحظہ فرمائیں۔
باغ ( انگريزی: Bagh ) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک شہر ہے جو ضلع باغ میں واقع ہے۔ یہ ضلع باغ کا صدر مقام ہے۔ باغ آزاد کشمیر کے دار الحکومت، مظفرآباد سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ جبکہ اسلام آباد سے اس کا فاصلہ 205 کلومیٹر ہے۔
باغ ریاست جموں کشمیر کا قدیم تاریخی مقام ہے۔ یہ ضلع پونچھ کی مشہور اور اہم تحصیل رہا ہے۔ سنہ 1988ء میں اسے ضلع کا درجہ ملا۔ باغ شہر راولاکوٹ سے صرف 46 اور مظفرآباد سے 97 کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔
![]() | اس مضمون میں ممکنہ طور پر اصل تحقیق پیش کی گئی ہے۔ (May 2020) |
اجمالی معلومات باغ, Administering country ...
باغ | |
---|---|
شہر | |
![]() باغ شہر کا منظر | |
متناسقات: 33.9735°N 73.7918°E / 33.9735; 73.7918 | |
Administering country | Pakistan |
Dependent Territory | Azad Kashmir |
District | Bagh |
رقبہ | |
• کل | 20 کلومیٹر2 (8 میل مربع) |
بلندی | 1,676 میل (5,499 فٹ) |
آبادی (2017)[1] | |
• کل | 33,548 |
• کثافت | 1,700/کلومیٹر2 (4,300/میل مربع) |
Languages | |
• Official | Urdu |
منطقۂ وقت | PST |
GPO | 12500 |
ویب سائٹ | http://www.bagh.com.pk |
بند کریں