باربرا رش
From Wikipedia, the free encyclopedia
باربرا رش (پیدائش: 4 جنوری 1927ء- وفات: 31 مارچ 2024ء) ایک ریٹائرڈ امریکی خاتون اداکارہ تھیں۔ [8] رش نے 1953ء کی امریکی سائنس فکشن فلم اٹ کیم فرام آؤٹر اسپیس میں اپنے کردار کے لیے سب سے زیادہ امید افزا خاتون نووارد کے طور پر گولڈن گلوب ایوارڈ جیتا۔ بعد میں اپنے کیریئر میں رش ٹیلی ویژن سیریز پیٹن پلیس میں باقاعدہ اداکار بن گئیں اور ٹی وی فلموں، منی سیریز اور متعدد دیگر پروگراموں میں نظر آئیں جن میں صابن اوپیرا آل مائی چلڈرن اور خاندانی ڈراما 7th ہیون شامل ہیں نیز فلموں میں اداکاری بھی کی۔
اجمالی معلومات باربرا رش, (انگریزی میں: Barbara Rush) ...
باربرا رش | |
---|---|
(انگریزی میں: Barbara Rush) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 جنوری 1927ء [1][2] ڈینور [3] |
وفات | 31 مارچ 2024ء (97 سال)[4] ویسٹلیک گاؤں، کیلیفورنیا |
طرز وفات | طبعی موت [5] |
رہائش | بیورلی ہلز، کیلیفورنیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عارضہ | خرف [6] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، سانتا باربرا (–1948) |
پیشہ | ادکارہ [3]، منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں