باجی قائد السبسی
تونسی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد باجی قائد السبسی (29 نومبر 1926ء[9] – 25 جولائی 2019ء)[10] تونس کے ایک سیاست دان تھے۔ 2014ء سے 2019ء تک تونس کے پانچویں صدر رہے۔ اس سے قبل وہ فروری 2011ء سے دسمبر 2011ء تک تونس کے عبوری وزیر اعظم بھی رہے۔[11][12] تونس کے آئین کے تحت ان کی جگہ پارلیمان کے اسپیکر، محمد الناصر عبوری دور کے لیے ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔
اجمالی معلومات باجی قائد السبسی, (عربی میں: الباجي قائد السبسي) ...
باجی قائد السبسی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: الباجي قائد السبسي) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 5 جولائی 1965 – 8 ستمبر 1969 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم تونس | |||||||
برسر عہدہ 28 فروری 2011 – 24 دسمبر 2011 | |||||||
| |||||||
صدر تونس | |||||||
برسر عہدہ 31 دسمبر 2014 – 25 جولائی 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 نومبر 1926ء [1][2][3][4][5][6] سیدی بو سعید [1] | ||||||
وفات | 25 جولائی 2019ء (93 سال)[1][2][3][5] | ||||||
وجہ وفات | سانس کی خرابی | ||||||
شہریت | فرانسیسی زیر حمایت تونس (–20 مارچ 1956) تونس (20 مارچ 1956–) | ||||||
مذہب | اسلام [7] | ||||||
جماعت | ندا تونس (2012–2019) آئینی ڈیموکریٹک ریلی (1988–1994) آزاد سیاست دان (2011–2012) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | صادقیہ کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فرانسیسی | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں