باب جیمز
From Wikipedia, the free encyclopedia
رابرٹ میکل ہینی "باب" جیمز (Robert McElhiney "Bob" James) دو بار گریمی اعزاز جیتے ہوئے پیانو نواز، کی بورڈ نواز، موسیقار اور ریکارڈ پروڈیوسر ہیں۔ انھیں مغربی موسیقی کی ملائم جاز نامی صنف کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی بجائے ہوئے سازینے اور ترتیب دی گئی موسیقی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو دوسرے موسیقار استعمال کر کے اپنی موسیقی کو سنوارتے ہیں اسے انگریزی میں سیمپلنگ (Sampling) کہا جاتا ہے
اجمالی معلومات باب جیمز, ذاتی معلومات ...
باب جیمز | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
پیدائش | (1939-12-25) 25 دسمبر 1939 (عمر 84 برس) |
تعلق | مارشل, مسوری, ریاست ہائے متحدہ امریکہ |
اصناف | جاز |
پیشے | پیانو نواز, موسیقار, ریکارڈ پروڈیوسر |
آلات | پیانو |
سالہائے فعالیت | 1962–حال |
ریکارڈ لیبل | سی ٹی آئی ریکارڈز، تھاپن زی ریکارڈز، کوچ ریکارڈز، کولمبیا ریکارڈز،وارنر برادرز |
بند کریں