باب:اسلام/منتخب اقتباس/2
From Wikipedia, the free encyclopedia
میں دین اسلام پر ایمان رکھتا ہوں، جس کا مطلب ہے کہ میرا ایمان ہے کہ، اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور ایلیا محمد اللہ کے رسول ہیں۔ یہ وہی دین ہے جس پر افریقہ اور ایشیا کے سات سو ملین سے زیادہ سیاہ فام ایمان ر رکھتے ہیں۔ (بعد میں ایلیا محمد نامی شخص کے گمراہ عقیدے سے محمد علی کلے نکل آئے تھے) |