بابا آمٹے
From Wikipedia, the free encyclopedia
بابا آمٹے ہندوستان کے مشہور سماجی کارکن تھے۔ انھوں نے اپنی زندگی کوڑھ یعنی جذام میں مبتلا مریضوں، غریب اور پسماندہ طبقہ کے بدحال لوگوں اور ترقیاتی منصوبوں کے سبب ہونی والی نقل مکانی سے متاثرہ افراد کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی ۔
اجمالی معلومات بابا آمٹے Baba Amte, معلومات شخصیت ...
بابا آمٹے Baba Amte | |
---|---|
(انگریزی میں: Baba Amte)،(ہندی میں: बाबा आमटे) ![]() | |
بابا آمٹے (2005ء میں) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 دسمبر 1914(1914-12-26)[1] ہنگن گھاٹ، وردھا.برطانوی ہند (موجودہ: مہاراشٹر، بھارت) |
وفات | 9 فروری 2008(2008-20-90) (عمر 93 سال) آنندون، مہاراشٹر، بھارت |
وجہ وفات | سرطان ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
قومیت | بھارتی |
زوجہ | سادھنا آمٹے |
اولاد | وکاس آمٹے پرکاش آمٹے |
عملی زندگی | |
پیشہ | سماجی کارکن ، صحافی ، وکیل ، حریت پسند ![]() |
اعزازات | |
مہاراشٹر بھوشن اعزاز (2004) گاندھی امن انعام (1999) ٹیمپلٹن انعام (1990) شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1988) ![]() رامن میگ سیسے انعام (1985) جمنا لعل بجاج اعزاز (1979) ![]() ![]() | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | http://www.anandwan.in/baba-amte.html |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں