بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر (bipolar transistor یا BJT) ایک سادہ الیکٹرونک پرزہ ہوتا ہے جو ایمپلیفائر اور سوئچ کا کام انجام دے سکتا ہے۔ ڈائیوڈ کی دو ٹانگیں (pins) ہوتی ہیں لیکن ٹرانزسٹر کی ٹانگیں تین ہوتی ہیں جو ایمیٹر، بیس اور کلکٹر کہلاتی ہیں
کسی بائی پولر ٹرانزسٹر کے ایمیٹر سے گزرنے والا کرنٹ کلکٹر کرنٹ اور بیس کرنٹ کا عین مجموعہ ہوتا ہے۔
NPN
PNP
بائی جنکشنل ٹرانزسٹروں (BJT) کو ظاہر کرنے والی علامتیں۔