From Wikipedia, the free encyclopedia
ایپو (Ipoh) ملائیشیا کی ریاست پیراک کا دارالحکومت ہے۔
ایپو | |
---|---|
ایپو | |
پرچم | نشان |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ملائیشیا [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 3.14750°N 101.69333°E |
رقبہ | 150 مربع کلومیٹر |
بلندی | 22 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 866772 (2016) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | ملائیشیا میں وقت |
رمزِ ڈاک | 30xxx, 31xxx |
فون کوڈ | 05 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1734634 |
درستی - ترمیم |
ایپو کا شمار 19 ویں صدی میں ملائیشیا کے اہم شہروں میں ہونے لگا جس کی وجہ یہاں پر قلعی کی کان کنی کی صنعت تھی-
ایپو 1820 میں وجود میں آیا جو کنتا دریا پر سب سے زیادہ بلند، جہاز رانی کے قابل مقام تھا-
20 ویں صدی کے اوائل میں قلعی کی کان کنی برطانوی کمپنیاں قائم ہونے سے ایپو کو مزید اہمیت حاصل ہو گئی-
پرانا شہر
پرانا شہر کنتا دریا کے مغرب میں واقع ہے -
نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں -
نیا شہر
نیا شہر کنتا دریا کے مشرق میں واقع ہے -
نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں -
کیمپونگ سیمی (Kampong Simee) کے علاقے میں واقع زمین کا ایک حصہ کھیلوں کے لیے منتخب کیا گیا ہے -
فٹ بال اور دیگر ٹریک اور فیلڈ کی کھیلوں کے لیے پیراک اسٹیڈیم موجود ہے -
اس کے علاوہ ایک اندرونی کھیل اسٹیڈیم، اندرا مولیا (Indera Mulia) ہے، جس میں بیڈمنٹن اور دوسرے اندرونی کھیل کھیلے جاتے ہیں -
گولف کے لیے کورس شاہراہ سلطان اذلان شاہ پر گالف کلب قائم کیا گیا ہے -
ہاکی
ایپو کے صفحہ پر کھیلوں سے متعلق ایک بہت اہم بات جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود نہیں وہ اذلان شاہ ہاکی کپ کا سالانہ مقابلوں کا انعقاد ہے جو اذلان شاہ اسٹیڈیم میں ہوتا ہے جس میں ہاکی کھیلنے والے تمام ممالک حصہ لیتے ہیں -
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.