ایوننگ سٹینڈرڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سانچہ:Conservatism in the United Kingdom
اجمالی معلومات قسم, ہیئت ...
فائل:Evening-Standard-19-March-2020.jpg Evening Standard cover (19 March 2020) | |
قسم | Regional free daily newspaper |
---|---|
ہیئت | Tabloid |
مالک | Evgeny Lebedev (63%) Daily Mail and General Trust (24.9%) Justin Byam Shaw (7%) Geordie Greig (5%)[1] |
مدیر | Dylan Jones |
آغاز | 21 مئی 1827؛ 196 سال قبل (1827-05-21) |
سیاسی صف بندی | Conservative[2] |
زبان | English |
صدر دفتر | Alphabeta, 14-18 Finsbury Square, London |
تعداد اشاعت | 313,195 |
آئی ایس ایس این | 2041-4404 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں
ایوننگ سٹینڈرڈ (انگریزی:The Standard سابق London Evening Standard) (1827ء تا 1904ء) لندن، انگلینڈ کا روزمانہ اخبار ہے جو سوموار یا جمعہ شائع ہوتا ہے۔ اکتوبر 2009ء میں ایک روسی تاجر الینگزینڈر لیبیدیو نے اس اخبار کو خرید کر مفت کر دیا۔ ایسا کرنا ان کے تجارتی مقاصد کا حصہ تھا مگر اس کی وجہ سے اخبار کی شہرت اور اشاعت میں دگنا اضافہ ہوا۔[3] اس اخبار کے موجودہ ایڈیٹر ڈے لان جونس ہیں جو جون 2023ء سے اس عہدہ پر فائز ہیں۔