ایولین شرما
بھارتی فلمی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ایویلین لکشمی شرما[4] (ولادت:12 جولائی 1986[5]) ایک جرمن نژاد بھارتی فلم اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ہندوستانی فلموں میں دکھائی دیتی ہیں۔ انھوں نے 2006 کی امریکی فلم ٹرن لفٹ سے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔[6] انھوں نے 2012 میں فلم فرام سڈنی ویتھ لوو (From Sydney with Love) سے بالی وڈ میں قدم رکھا اور آیان مکرجی کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں بھی اداکاری کی، یہ فلم ایک کامیاب فلم تھی۔[7]
اجمالی معلومات ایولین شرما, (جرمنی میں: Evelyn Sharma) ...
ایولین شرما | |
---|---|
(جرمنی میں: Evelyn Sharma) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Evelyn Lakshmi Sharma) ![]() |
پیدائش | 12 جولائی 1989ء (35 سال) ![]() اسشیفنبرگ ![]() |
رہائش | ٹورانٹو [1] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل [2]، ادکارہ [2] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہند۔آریائی زبانیں ![]() |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[3] ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں