این ڈی ٹی وی
From Wikipedia, the free encyclopedia
نئی دہلی ٹیلی ویژن (این ڈی ٹی وی) (انگریزی: NDTV) بھارت کی ایک ٹیلی ویژن ذرائع ابلاغ کی کمپنی ہے جس کی بنیاد رادھیکا روئے نے 1988ء میں رکھی تھی۔ رادھیکا ایک صحافی ہیں اور ان کے شوہر پرانوئے روئے بھی صحافی ہیں لیکن انھوں نے ایک ہفتہ بعد این ڈی ٹی وی میں شمولیت اختیار کی۔
اجمالی معلومات قسم, تجارت بطور ...
قسم | عوامی کمپنی |
---|---|
تجارت بطور | بی ایس ای: 532529 این ایس ای: NDTV |
صنعت | ابلاغ عامہ |
قیام | 1988؛ 36 برس قبل (1988) |
بانی | Prannoy Roy Radhika Roy |
صدر دفتر | نئی دہلی |
کلیدی افراد | Prannoy Roy (Co-Chairperson) Radhika Roy (Co-Chairperson) Suparna Singh (CEO) |
مصنوعات | نشر Web portals |
آمدنی | ₹424 کروڑ (امریکی $59 ملین) (2019)[1] |
₹19.44 کروڑ (امریکی $2.7 ملین) (2019)[1] | |
ملازمین کی تعداد | 680 (2018)[2] |
ویب سائٹ | www |
بند کریں