اینڈریو کارنیگی مینشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
اینڈریو کارنیگی مینشن (انگریزی: Andrew Carnegie Mansion) مینہٹن، نیو یارک شہر، نیو یارک کے اپر ایسٹ سائڈ میں ففتھ ایونیو میں 2 ایسٹ 91 سٹریٹ پر واقع ایک تاریخی گھر ہے۔ اینڈریو کارنیگی 1902ء کے آخر میں اپنی نئی مکمل شدہ حویلی میں رہائش پذہر ہوئے اور 1919ء میں اپنی موت تک وہیں رہے۔ اس کی بیوی لوئیس، 1946ء میں اپنی موت تک وہیں رہتی رہیں۔ یہ عمارت اب کوپر ہیوٹ، سمتھسونین ڈیزائن میوزیم، سمتھسونین انسٹی ٹیوشن کا حصہ ہے۔ آس پاس کا علاقہ، بڑے اپر ایسٹ سائڈ محلے کا ایک حصہ، کارنیگی ہل کہلاتا ہے۔ اس حویلی کو 1966ء میں قومی تاریخی نشان کا نام دیا گیا تھا۔ [4][5][6][7]
اجمالی معلومات مقام, متناسقات ...
اینڈریو کارنیگی مینشن Andrew Carnegie Mansion | |
U.S. National Historic Landmark | |
NYC Landmark #0674
| |
مقام | 2 ایسٹ 91 سٹریٹ، مینہیٹن، نیو یارک شہر، نیو یارک[1] |
---|---|
متناسقات | 40°47′4″N 73°57′29″W |
رقبہ | 1.2 acre (0.49 ha) |
تعمیر | 1899–1902[2] |
معمار | Babb, Cook & Willard |
معماری طرز | Colonial Revival, Georgian Revival |
این آر ایچ پی حوالہ # | 66000536[3] |
NYCL # | 0674 |
Significant dates | |
این آر ایچ پی میں شامل | نومبر 13, 1966 |
Designated NHL | نومبر 13, 1966 [4] |
Designated NYCL | فروری 17, 1974 |
بند کریں