ایم ایم عالم
پاک بھارت جنگ 1965ء کے نامور پاکستانی جنگی ہوا باز / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد محمودعالم (جنہیں ایم ایم عالم بھی کہا جاتا ہے) پاکستان کے جنگی ہواباز تھے۔ جن کی وجہ شہرت ایک منٹ میں سب سے زیادہ طیارے مار گرانے کا ریکارڈ ہے۔
اجمالی معلومات ایم ایم عالم, معلومات شخصیت ...
ایم ایم عالم | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جولائی 1935ء ![]() کولکاتا ![]() |
وفات | 18 مارچ 2013ء (78 سال)[1] ![]() کراچی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | پائلٹ ![]() |
عسکری خدمات | |
شاخ | پاک فضائیہ ![]() |
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/7/7d/Mmalam.jpg)
ایم۔ایم۔ عالم کا پورا نام محمد محمود عالم ہے۔ پاک بھارت جنگ 1965ء کے نامور پاکستانی جنگی ہوا باز جنھوں نے 7 ستمبر 1965ء کو پانچ بھارتی طیارے ایک منٹ سے کم وقت میں مار گرائے۔ یہ گنیز بک ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایک منٹ میں سب سے زیادہ طیارے مار گرانے کا ریکارڈ ہے ۔