ایراوی کولم قومی پارک
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔[1].
اجمالی معلومات ایراوی کولم قومی باغستان, مقام ...
ایراوی کولم قومی باغستان | |
---|---|
Eravikulam National Park | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
ایراوی کولم قومی باغستان | |
مقام | ایڈوکی ، کیرالا ، بھارت |
قریب ترین شہر | مونار |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔جنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E |
رقبہ | 97 |
زائرین | 148,440 (in 2001) |
سرکاری ویب سائٹ |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/23/Eravikulam_National_Park.jpg/640px-Eravikulam_National_Park.jpg)