ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ (Edgbaston Cricket Ground) جسے کاؤنٹی گراؤنڈ (County Ground) اور ایجبیسٹن اسٹیڈیم (Edgbaston Stadium) بھی کہا جاتا ہے ایجبیسٹن علاقہ میں برمنگھم، انگلستان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ 23،500 تماشائیوں کی گنجائش کے ساتھ ایجبیسٹن لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ اور اوول، لندن کے بعد مملکت متحدہ کا چوتھا بڑا کرکٹ گراؤنڈ ہے۔[1]
اجمالی معلومات میدان کی معلومات, مقام ...
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ | |||
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | ایجبیسٹن، برمنگھم | ||
تاسیس | 1882 | ||
گنجائش | 23,500 | ||
اینڈ نیم | |||
پویلین اینڈ سٹی اینڈ | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا ٹیسٹ | 29–31 مئی 1902: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری ٹیسٹ | 16–20 جون 2023: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||
پہلا ایک روزہ | 28 اگست 1972: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری ایک روزہ | 13 جولائی 2021: انگلستان بمقابلہ پاکستان | ||
پہلا ٹی20 | 5 جولائی 2010: آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان | ||
آخری ٹی20 | 27 جون 2018: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||
پہلا خواتین ٹیسٹ | 15–19 جون 1963: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||
آخری خواتین ٹیسٹ | 1-5 جولائی 1979: انگلستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
واحد خواتین ایک روزہ | 28 جولائی 1973: انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا | ||
پہلا خواتین ٹی20 | 8 ستمبر 2014: انگلستان بمقابلہ جنوبی افریقا | ||
آخری خواتین ٹی20 | 7 اگست 2022: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 16 جون 2023 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/england/content/ground/56788.html ای ایس پی این کرک انفو |
بند کریں