اکھاڑاFrom Wikipedia, the free encyclopedia اکھاڑا (سنسکرت اور ہندی: अखाड़ा؛ انگریزی: Akhara) سنسکرت زبان کا لفظ 'اکش+پاٹ' سے 'اکھاڑا' بنا، ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہندوستانی فنون حرب یا سمپردائے خانقاہ کے تناظر میں رہائش اور تربیت کے لیے سہولیات موجود ہوں۔[1] اکھاڑا مارچ کا ایک رسمی جلوس دریائے گنگا کے پل پر، کمبھ میلہ، الہ آباد پہلوانی اکھاڑا
اکھاڑا (سنسکرت اور ہندی: अखाड़ा؛ انگریزی: Akhara) سنسکرت زبان کا لفظ 'اکش+پاٹ' سے 'اکھاڑا' بنا، ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہندوستانی فنون حرب یا سمپردائے خانقاہ کے تناظر میں رہائش اور تربیت کے لیے سہولیات موجود ہوں۔[1] اکھاڑا مارچ کا ایک رسمی جلوس دریائے گنگا کے پل پر، کمبھ میلہ، الہ آباد پہلوانی اکھاڑا