اڈیشا کے تہوار
اڈیشا کے ہندؤوں کے تہوار / From Wikipedia, the free encyclopedia
اس مضمون میں بھارت کی ریاست؛ اوڈیشا کے روایتی تہواروں اور دیگر ثقافتی تقریبات کی فہرست دی گئی ہے۔ اوڈیشا میں بارہ مہینوں میں تیرہ تہوار منائے جاتے ہیں، جنھیں اڈیہ زبان میں "بارو ماسورے تیرو ٹا پوربو" (بارہ مہینوں کے تیرہ تہوار) کہا جاتا ہے۔