اڈيشا ٹرین تصادم 2023ء
2023ء کو اڈیشا، بھارت کے بالاسور علاقے میں ٹرینوں کے درمیان تصادم کا حادثہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
2 جون 2023ء کو بھارتی ریاست اڈیشا میں بالاسور شہر کے قریب ٹرین کا تصادم ہوا۔ اس تصادم میں تین مسافر ٹرینیوں کی ٹکر ہوئی۔ جن میں مسافر ٹرینیں کورومنڈیل ایکسپریس اور بنگلور - ہاوڑہ سپر فاسٹ ایکسپریس اور ایک مال گاڑی شامل تھیں۔ اس واقعے میں کم از کم 295 سے زائد افراد ہلاک اور اور ممکنہ طور پر زیادہ سے زیادہ 380 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 1,175 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ [3][4][5][6][7]
اجمالی معلومات Odisha train collision, تفصیلات ...
Odisha train collision | |
---|---|
![]() | |
تفصیلات | |
تاریخ | 2 جون 2023ء (2023ء-06-02) 18:50 بھارتی معیاری وقت (13:20 گرین ویچ ٹائم[1] |
محل وقوع | نزد بھاناگا بازار ریلوے اسٹیشن, ضلع بالاسور, اڈيشا |
متناسقات | 21°20′17″N 86°45′52″E |
ملک | بھارت |
آپریٹر | بھارت ریلویز |
حادثے کی قسم | ٹرینوں کا آپس میں ٹکراؤ |
اعداد و شمار | |
ٹرینیں | 3 ٹرینوں کا آپس میں ٹکراؤ |
اموات | 295 سے 380 کے درمیان[2] |
زخمی | 1,175+ |
بند کریں