![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/55/Seal_of_the_Islamic_Republic_of_Iran_Air_Force.svg/langur-640px-Seal_of_the_Islamic_Republic_of_Iran_Air_Force.svg.png&w=640&q=50)
ايرانی فضائیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ (' ' آئی آر آئی اے ايف' ') (نیروی هوایی ارتش جمهوری اسلامی ایران) اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کی فضائی شاخ ہے۔ ایران کی فضائیہ 1980ء کی دہائی کے اوائل میں سابق شاہی ایرانی فضائیہ کا نام بدلے جانے پر وجود ميں آئی۔ فضائیہ نے شاہ کی حکومت کے دوران خریدے گئے بڑی تعداد ميں امریکی طيارے کچھ کامیابی کے ساتھ قابلِ استعمال رکھنے کی کوشش کی ہے۔ فضائیہ نے توجہ سوویت اور چینی طياروں کی خريداری پر مرکوز رکھی اس کے علاوہ سابق عراقی اور مقامی طور پر بنائے گئے طياروں کو استعمال ميں لايا گيا تاکہ ايرانی فضائیہ کو ايک قابل فضائی قوت کے طور پر قائم رکھا جائے ۔
اجمالی معلومات اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ, فعال ...
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ | |
---|---|
![]() اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کا نشان | |
فعال | 1925–اب تک |
ملک | ![]() |
شاخ | فضائیہ |
حجم | 37,000 (estimate)[1] |
حصہ | ![]() |
فوجی چھاؤنی /ایچ کیو | تہران |
عرفیت | فارسی: تیزپروازان , "برق رفتار" |
نصب العین | فارسی: بلند آسمان جایگاه من است
"ميرا مقام بلند آسمان" |
رنگ | گہرا نيلا |
مارچ | 18 اپریل |
برسیاں | 8 فروری (فضائیہ کا دن) |
معرکے |
|
کمان دار | |
موجودہ کمان دار | برگيڈيئر جنرل حسن شاہ شافی |
طغرا | |
Roundel | ![]() |
Aircraft flown | |
حملہ | F-4D/E, Su-24MK, F-5E/F, Saeqeh |
Electronic warfare | RC-130, B707 Elint |
Fighter | F-14A, MiG-29A/UB, Mirage F1, F-7M |
Helicopter | CH-47, AB-206, AB-214, AS-61 , میل ایم آئی -17, AH-1J , RH-53D |
Patrol | P-3F |
Reconnaissance | RF-4E |
Trainer | F-5A/B/Simorgh, PC-7, F33C, Fajr-3, FT-7 |
Transport | C-130, IL-76, F27, B 747, B 707, Falcon 20, Falcon 50, JetStar, Y-12, PC-6, Socata TB. |
بند کریں