![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/58/Uber_logo_2018.svg/langur-640px-Uber_logo_2018.svg.png&w=640&q=50)
اوبر
From Wikipedia, the free encyclopedia
اوبر (انگریزی: Uber Technologies Inc) امریکی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ کمپنی بین الاقوامی طور پر 633 مختلف شہروں میں کام کرتی ہے۔ یہ کمپنی کرایہ پر کاروں کی فراہمی اور کاروباری اشیاء کی ڈیلیوری کا کاروبار کرتی ہے۔ اوبر کے ڈرائیور اپنی ذاتی کاریں اس کمپنی کے ساتھ مل کر چلا سکتے ہیں۔ [6]
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/79/Uber_App_Icon.svg/150px-Uber_App_Icon.svg.png)
اجمالی معلومات سابقہ, قسم ...
![]() | |
سابقہ | اوبر کیب UberCab (2009–2011) |
---|---|
قسم | پرائیویٹ |
صنعت |
|
قیام | مارچ 2009؛ 15 برس قبل (2009-03) |
بانی | ٹراوس کالانک گارٹ کیمپ |
صدر دفتر | سان فرانسسکو، کیلی فورنیا |
علاقہ خدمت | بین الاقوامی، 633 شہروں میں[1] |
کلیدی افراد | |
مصنوعات | موبائل ایپلیکیشن، ویب سائٹ |
خدمات |
|
آمدنی | ![]() |
![]() | |
ملازمین کی تعداد | 12,000 سے زائد[5] |
ڈویژن | اوبر ایٹس، اوٹو |
ویب سائٹ | www |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3e/Travis_Kalanick_LeWeb.jpg/640px-Travis_Kalanick_LeWeb.jpg)