From Wikipedia, the free encyclopedia
مسیحیت میں جن شخصیات کو پیغمبر کہا جاتا ہے ان کا تذکرہ عبرانی بائبل اور عہد نامہ جدید کی فہرست مسلمہ میں ملتا ہے۔ مسیحی عقیدے کے مطابق پیغمبر کا انتخاب خدا کی جانب سے ہوتا ہے۔
درج ذیل فہرست میں محض ان شخصیات کے نام درج ہیں جنہیں واضح طور پر پیغمبر قرار دیا گیا ہے۔ یہ وضاحت خواہ صراحتاً مذکور ہو یا سیاق سباق اس کا مضبوط اشارہ دیتے ہوں۔ ساتھ ہی بائبل کے حوالے بھی درج ہیں۔
ذیل میں مسیحیت کے انبیائے کرام کی فہرست ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.