From Wikipedia, the free encyclopedia
امیش پٹوال ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ کوچ ہیں۔ وہ ایورسٹ پریمیئر لیگ ٹیم پوکھارا رائنوس کے ہیڈ کوچ ہیں جبکہ وہ نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق [1] اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ ہیں۔ وہ 2 سالوں سے کوچ اور کنسلٹنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ وہ سال 2011ء میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹیم کوچی ٹسکرز کیرالہ کے اسسٹنٹ کوچ بھی تھے۔ 2018ء میں پٹوال نیپالی فرنچائز لیگ پوکھارا پریمیئر لیگ کے تکنیکی ڈائریکٹر تھے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.