امورفیا (عدیمات الشکل)
From Wikipedia, the free encyclopedia
Amorphae یا Amorpheae سے مغالطہ نہ کھائیں۔
امورفیا ایک ٹیکسونومک سپر گروپ ہے جس میں بیسل امیبوزوآ اور اوبازوآ شامل ہیں۔ مورال اوپستھوکونٹا Opisthokonta پر مشتمل ہے، جس میں پھپھوند ، جانور اور کعنوموناڈا Choanomonada یا کونوفلجیلیٹس Choanoflagellates شامل ہیں۔ اس کلیڈ کے ارکان کی ٹیکسونومک وابستگیوں کو اصل میں سنہ 2002ء میں تھامس کیولیئر اسمتھ نے بیان اور تجویز کیا تھا۔
اجمالی معلومات جماعت بندی, سائنسی نام ...
امورفیا دور: Early Ectasian - Present, 1400–0Ma Had'n
Archean
Proterozoic
Pha.
| |
---|---|
Clockwise, from top left: Abeoforma whisleri (Ichthyosporea); Amanita muscaria (Fungi); Desmarella moniliformis (Choanoflagellatea); Bonnet Macaque (Metazoa); Nuclearia thermophila (Nucleariida); Amoeba proteus (Amoebozoa) | |
جماعت بندی | |
Unrecognized taxon (fix): | امورفیا (عدیمات الشکل) |
سائنسی نام | |
Amorphea[1] Sina M. Adl ، 2012 | |
Subgroups | |
| |
مرادفات | |
* Unikonta nom. nud.[2]
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں
- مصنف: Jan Pawlowski — عنوان : The Revised Classification of Eukaryotes — جلد: 59 — صفحہ: 429-493 — شمارہ: 5 — https://dx.doi.org/10.1111/J.1550-7408.2012.00644.X — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/23020233 — https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3483872
- Romain Derelle، Guifré Torruella، Vladimír Klimeš، Henner Brinkmann، Eunsoo Kim، Čestmír Vlček، B. Franz Lang، Marek Eliáš (17 February 2015)۔ "Bacterial proteins pinpoint a single eukaryotic root"۔ Proceedings of the National Academy of Sciences (بزبان انگریزی)۔ 112 (7): E693–E699۔ Bibcode:2015PNAS..112E.693D۔ PMC 4343179۔ PMID 25646484۔ doi:10.1073/pnas.1420657112
بین الاقوامی سوسائٹی آف پروٹسٹولوجسٹ، جو پروٹوزوا کی درجہ بندی کے لیے تسلیم شدہ ادارہ ہے، نے سنہ 2012ء میں سفارش کی تھی کہ یونیکونٹ کی اصطلاح کو ایمورفیا میں تبدیل کر دیا جائے کیونکہ "Unikont" کا نام ایک مفروضے سائیناپومورفی Synapomorphy پر مبنی ہے جسے بعد میں آئی ایس او پی کے مصنفین اور دیگر سائنس دانوں نے مسترد کر دیا۔
اس میں امیبوزوآ ، اوپستھوکونٹس اور اپسوزوآ شامل ہیں۔