![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b7/U.S._states_and_territories_by_infant_mortality_rates.svg/langur-640px-U.S._states_and_territories_by_infant_mortality_rates.svg.png&w=640&q=50)
امریکی ریاستوں اور علاقوں کی فہرست بلحاظ نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ امریکی ریاستوں اور علاقوں کی فہرست بلحاظ نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات (انگریزی: List of U.S. states and territories by infant mortality rates) 2021ء ہے۔
شیر خوار اموات فی 1,000 زندہ پیدائشوں میں ایک سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات کی تعداد ہے۔ یہ شرح اکثر کسی ملک میں صحت کی سطح کے اشارے کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ بچوں کی شرح اموات فی 100,000 زندہ پیدائشوں میں شیر خوار بچوں اور پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی اموات کی تعداد ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b7/U.S._states_and_territories_by_infant_mortality_rates.svg/640px-U.S._states_and_territories_by_infant_mortality_rates.svg.png)
<4.0
4.0-5.0
5.0-6.0
6.0-7.0
7.0-8.0
8.0-9.0
>9.0