اماشیا (بر اعظم)From Wikipedia, the free encyclopedia امایشیاء (Amasia) ایشیا اور شمالی امریکا کے ملاپ سے مستقبل میں بننے والے ایک ممکنہ بر عظیم کا نام ہے۔[1] فروری 2012ء مطالعہ کے مطابق اماشیا کے قطب شمالی پر قائم ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے جو 50 ملین سے 200 ملین سال میں ممکن ہو سکتا ہے۔[2]
امایشیاء (Amasia) ایشیا اور شمالی امریکا کے ملاپ سے مستقبل میں بننے والے ایک ممکنہ بر عظیم کا نام ہے۔[1] فروری 2012ء مطالعہ کے مطابق اماشیا کے قطب شمالی پر قائم ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے جو 50 ملین سے 200 ملین سال میں ممکن ہو سکتا ہے۔[2]