امارت غرناطہ (Emirate of Granada) (عربی: إمارة غرناطة) دولت موحدین کے محمد بن نصر جزیرہ نما آئبیریا پر آخری مسلم حکومت قائم کی۔ اسی دور میں غرناطہ کا مشہور محل الحمرا بھی تعمیر کیا گیا۔ عربی آبادی کی اکثریتی اور سرکاری اور مادری زبان تھی۔

اجمالی معلومات امارت غرناطہEmirate of Granadaإمارة غرﻧﺎﻃﺔ, حیثیت ...
امارت غرناطہ
Emirate of Granada
إمارة غرﻧﺎﻃﺔ
1238–1492
Thumb
شعار: 
Thumb
امارت غرناطہ
حیثیتجاگیر تاج قشتالہ
دار الحکومتغرناطہ
عمومی زبانیںسرکاری زبان:
اندلوسی عربی
اقلیتی زبانیں:
مستعربين, لادینو
مذہب
اکثریتی مذہب:
اسلام
اقلیتی مذاہب:
رومن کیتھولک, یہودیت
حکومتبادشاہت
سلطان 
 1238–1273
محمد بن نصر
 1487–1492
محمد دوازدہم
تاریخی دوراواخر قرون وسطی
 
1238
 
1492
ماقبل
مابعد
دولت موحدین
مملکت غرناطہ (تاج قشتالہ)
موجودہ حصہ ہسپانیہ
بند کریں

فہرست سلاطین غرناطہ

دیگر معلومات مدت, حکمران ...
مدتحکمراندور
1238–1272محمد اول بن نصر
1273–1302محمد دوم الفقیح
1302–1309محمد سوم
1309–1314نصر
1314–1325اسماعیل اول
1325–1333محمد چہارم
1333–1354یوسف اول
1354–1359محمد پنجم
1359–1360اسماعیل دوم
1360–1362محمد ششم
1362–1391محمد پنجمدوسری مرتبہ
1391–1392یوسف دوم
1392–1408محمد ہفتم
1408–1417یوسف سوم
1417–1419محمد ہشتم
1419–1427محمد نہم
1427–1429محمد ہشتمدوسری مرتبہ
1430–1431محمد نہمدوسری مرتبہ
1432-1432یوسف چہارم
1432–1445محمد نہمتیسری مرتیہ
1445–1446یوسف پنجم
1446–1448محمد دہم
1448–1453محمد نہمچوتھی مرتیہ
1453–1454محمد یازدہم
1454–1461سعید
1462-1463یوسف پنجمدوسری مرتبہ
1464–1482علی ابو الحسن
1482–1483محمد دوازدہم ابو عبداللہ
1483–1485علی ابو الحسندوسری مرتبہ
1485–1486محمد سیزدہم ابو عبد اللہ
1486–1492محمد دوازدہم ابو عبداللہدوسری مرتبہ
بند کریں

مزید دیکھیے

سقوط غرناطہ

بیرونی روابط

  • (ہسپانوی میں) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ liceus.com (Error: unknown archive URL)
  • (ہسپانوی میں) [مردہ ربط]
  • (ہسپانوی میں)
  • (فرانسیسی میں) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ genealogie.free.fr (Error: unknown archive URL)
  • (عربی میں)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]]

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.