الکا یاگنک
بھارتی پس پردہ گلوکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
الکا یاگنک یا الکا یاگینک (انگریزی: Alka Yagnik) ولادت: 20 مارچ 1966ء) [6] ایک مشہور ترین بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔وہ چار دہائیوں سے فلمی دنیا میں ہیں۔[7][8]
اجمالی معلومات الکا یاگنک, معلومات شخصیت ...
الکا یاگنک | |
---|---|
(ہندی میں: अलका याज्ञनिक)،(انگریزی میں: Alka Yagnik) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 مارچ 1966ء (58 سال)[1] کولکاتا |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ [2]، گلو کارہ ، نغمہ ساز ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [3][4] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[5] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں