الپ تگین
سلطنت سامانیہ کا ایک غلام جو غزنی کا گورنر بنا اور 962ء سے ستمبر 963ء تک حکومت کی۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
الپتگین یا آلپ تگین (پیدائش: 901ء — وفات: 13 ستمبر963ء) سامانی سلطنت کا ایک جرنیل تھا جو بعد میں امیر غزنہ کی حیثیت سے حکومت کرتا رہا۔ الپتگین کی حکومت نے ہی غزنی سلطنت کی راہ ہموار کی تھی جسے بعد میں سبکتگین نے نئی طرز پر قائم کیا۔مؤرخین و محققین کے مطابق غزنی سلطنت کا بانی الپتگین کو ہی قرار دیا جانا چاہیے کیونکہ اُس کے بعد غزنی سلطنت کو سبکتگین جیسا نامور حکمران ملا جس نے غزنی سلطنت کو تشکیل دیا۔
اجمالی معلومات الپ تگین, معلومات شخصیت ...
الپ تگین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 911ء ![]() بخارا ![]() | ||||||
وفات | 13 ستمبر 963ء (51–52 سال) ![]() غزنی ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
خاندان | سلطنت غزنویہ ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
امیر غزنہ ![]() | |||||||
برسر عہدہ فروری 961 – 13 ستمبر 963 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | گورنر ، عسکری قائد ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم ترکی زبان ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں