From Wikipedia, the free encyclopedia
الفا اور اومیگا یونانی حروف تہجی کا پہلا اور آخری حرف جیسے اردو میں ”الف“ اور ”ے “۔ مسیحی علم الٰہی کی یہ ایک مرکزی اصطلاح ہے۔ اس سے مراد ہے کہ سب کا پہلا سبب (مُسّببُ الاسباب) اور خالق اور آخری عدالت کرنے والا خُدا ہی ہے۔[1][2] یوحنا عارف کے مکاشفہ میں انھی معنوں میں استعمال ہوا ہے۔[3] پہلے حوالے میں یہ باپ سے منسوب ہے۔ اور باقی دو میں بیٹے سے منسوب ہے۔ اس سے یہ مراد ہے کہ خدا پورے طور پر کامل اور ابتدا سے انتہا تک ہے۔[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.