From Wikipedia, the free encyclopedia
العوجہ (عربی : العوجا) عراقی شہر ترکٹ کے جنوب میں آٹھ میل (13 کلومیٹر) کے فاصلے پر موجود گاؤں ہے جو دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔
العوجا Owja | |
---|---|
ملک | عراق |
محافظہ | محافظہ صلاح الدین |
آبادی (2005)2003 | |
• کل | 29.000 |
العوجہ سابق عراقی صدر صدام حسین کی جائے پیدائش ہے، اس کے علاوہ صدام دور میں بیشتر رہنماؤں کا تعلق اسی جگہ سے تھا۔
صدام حسین اپنی گرفتاری کے وقت العوجہ شہر سے چند میل دور الدور میں چھپے ہوئے تھے۔ انسانیت پر ظلم کے الزام میں پھانسی کی سزا ہونے کے بعد انھیں 31 دسمبر 2006 میں اسی گاؤں میں دفن کیا گیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.