الخالد ٹینک
From Wikipedia, the free encyclopedia
الخالدٹینک پاکستانی فوج کا نیا اور جدید ترین ٹینک ہے۔ یہ 400 کلومیٹر دور تک بغیر کسی مزاحمت سفر کر سکتا ہے۔ اس کے اندر ایک 1200 HP یوکرین کا بنایا گیاانتهائ جدید انجن نصب ہے۔ یہ 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے۔ اس کا عمله تین آدمیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات الخالدAl-Khalidقسم 90 آئی آئی ایم / ایم بی ٹی 2000Type 90-IIM / MBT-2000, قسم ...
الخالد Al-Khalid قسم 90 آئی آئی ایم / ایم بی ٹی 2000 Type 90-IIM / MBT-2000 | |
---|---|
قسم | مرکزی جنگی ٹینک |
مقام آغاز | پاکستان (Al-Khalid) چین (Type 90-IIM) |
تاریخ ا استعمال | |
استعمال میں | 2001–تاحال |
استعمال از | پاکستان، چین، بنگلہ دیش، مراکش، سری لنکا، میانمار |
جنگیں | 2013 Lahad Datu standoff |
تاریخ صنعت | |
ڈیزائنر | نورینکو, فیکٹری 617 ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا |
ڈیزائن | 1990–99 |
صنعت کار | ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (الخالد) نورینکو (قسم 90 آئی آئی ایم) |
تیار | 2001–تاحال |
متغیرات | پاکستانی:
چینی:
|
تفصیلات (الخالد) | |
وزن | 46 ٹن (51 ٹن کوچک) |
لمبائی | 10.07 میٹر (33.0 فٹ) |
چوڑائی | 3.50 میٹر (11.5 فٹ) |
اونچائی | 2.40 میٹر (7.9 فٹ) |
عملہ | 3 |
Armour | جامع اسلحہ, رولڈ یکساں اسلحہ, دھماکا خیز رد عمل اسلحہ[1] |
Main armament | 125 ملی میٹر ہموار بور توپ, 39 |
Secondary armament | 7.62 ملی میٹر محوری اسلحہ مشین گن, 3000 rds 12.7 ملی میٹر بیرونی طیارہ شکن مشین گن, 500 [2] |
انجن | کے ایم ڈی بی 6 ٹی ڈی-2 6-سلنڈر ڈیزل انجن 1,200 hp (890 کلوW) |
طاقت/وزن | 26 hp/tonne[2] |
Transmission | ایس ای ایس ایم ایایس ایم500 5-رفتار خودکار |
Suspension | Torsion bars, hydraulic dampers |
Operational range | 500 کلومیٹر (جنگی حد)[3] |
Speed | 72 کلومیٹر / گھنٹہ[3][4] |
بند کریں