البانوی ویکیپیڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
البانوی ویکیپیڈیا (البانوی زبان: Wikipedia Shqip) آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا البانوی نسخہ ہے۔ اس نسخہ کا آغاز 12 اکتوبر سنہ 2003ء کو ہوا اور اسی دن پہلا مضمون بھی تخلیق کیا گیا۔ اس نسخہ نے دس ہزار مضامین 23 نومبر 2006ء کو مکمل کیے۔ فی الوقت یعنی مئی 10، 2024 کو البانوی ویکیپیڈیا پر 97,400 مضامین موجود ہیں[1] اور مضامین کی تعداد کے اعتبار سے یہ 73واں بڑا نسخہ ہے۔[1]
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (April 2008) |
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
![]() | |
![]() | |
سائٹ کی قسم | Internet encyclopedia project |
---|---|
دستیاب | البانوی زبان |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | sq.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
بند کریں