الباحہ (شہر)
سعودی عرب کا شہر الباحہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
الباحہ (سانچہ:Lang-عربی) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ الباحہ کے صدر مقام ہے جو طائف اور ابہا کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ علاقہ سیاحوں کے لیے اہم جگہ ہے۔