![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/28/Itimad_ad_Daula%252C_Qamar-ud-din.jpg/640px-Itimad_ad_Daula%252C_Qamar-ud-din.jpg&w=640&q=50)
اعتماد الدولہ قمر الدین خاں
From Wikipedia, the free encyclopedia
اعتماد الدولہ قمر الدین خاں – میر محمد فاضل (وفات: 21 مارچ ء) مغلیہ سلطنت کا صدرِ اعظم تھا جس کا تعلق ترک مغل اشرافیہ سے تھا۔اعتماد الدولہ کا والد محمد امین خاں تورانی بھی مغلیہ سلطنت کا صدرِ اعظم تھا۔
اجمالی معلومات اعتماد الدولہ قمر الدین خاں, معلومات شخصیت ...
اعتماد الدولہ قمر الدین خاں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ وفات | 21 مارچ 1748ء ![]() | ||||||
اولاد | معین الملک ، انتظام الدولہ ![]() | ||||||
والد | محمد امین خاں تورانی ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
صدر اعظم مغلیہ سلطنت ![]() | |||||||
برسر عہدہ 1724 – 21 مارچ 1748 | |||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں