اصل شہرFrom Wikipedia, the free encyclopedia اصل شہر یا حقیقی شہر (City proper) حدود شہر کے اندر واقع شہر ہے۔[1][2] ایک اصل شہر شہر تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ اس مکمل علاقے کو کہا جاتا ہے جہاں تک اس شہر کی حدود متعین ہوں۔ اصل شہر حدود شہر پر شروع اور ختم ہوتا ہے۔
اصل شہر یا حقیقی شہر (City proper) حدود شہر کے اندر واقع شہر ہے۔[1][2] ایک اصل شہر شہر تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ اس مکمل علاقے کو کہا جاتا ہے جہاں تک اس شہر کی حدود متعین ہوں۔ اصل شہر حدود شہر پر شروع اور ختم ہوتا ہے۔