اشوک کی لاٹ (انگریزی: Pillars of Ashoka)
برصغیر میں منتشر یک سنگی ستونوں کا ایک سلسلہ ہے، جنہیں موریا شہنشاہ اشوک نے 268 سے 232 قبل مسیح میں اپنے دور حکومت کے دوران میں تعمیر کیا اور ان پر احکام کندہ کروائے۔ [2]
اجمالی معلومات اشوک کی لاٹ Pillars of Ashoka, مواد ...
اشوک کی لاٹ Pillars of Ashoka |
---|
|
مواد | Polished sandstone |
---|
دور/تہذیب | تیسری صدی قبل مسیح |
---|
اشوک کے لاٹوں کے مشہور مقامات [1] |
بند کریں