![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fd/Ashfaq_Parvez_Kayani-2009.jpg/640px-Ashfaq_Parvez_Kayani-2009.jpg&w=640&q=50)
اشفاق پرویز کیانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اشفاق پرویز کیانی پاکستانی فوج کے ایک ریٹائر چار ستارہ افسر رہ چکے ہیں - اشفاق پرویز کیانی پاکستانی فوج کے سربراہ(29 نومبر 2007–29 نومبر 2013) رہے - انھیں 29 نومبر 2007 کو جنرل(ر) پرویز مشرف کی جگہ آرمی چیف لگایا گیا[4] - جنرل کو 8 اکتوبر 2013 سے 29 نومبر 2013 تک پاکستانی فوج کے قائم مقام 'چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی' بھی رہنے کا اعزاز حاصل ہے - اس کے علاوہ وہ آئی ایس آئی کے سربراہ(اکتوبر 2004-نومبر 2007) بھی رہے - 24 جولائی 2010 کو وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ان کی ملازمت میں تین سال کی توسیع کی[5]- 2011 کو فوربس نے انھیں دنیا کا 34 واں طاقتور ترین شخص قرار دیا-[6] 2012 کو فوربس ہی نے جنرل کو دنیا کا 28 واں طاقتور ترین شخص قرار دیا-
اجمالی معلومات اشفاق پرویز کیانی, مناصب ...
اشفاق پرویز کیانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
سربراہ پاک فوج [1] ![]() | |||||||
برسر عہدہ 29 نومبر 2007 – 29 نومبر 2013 | |||||||
| |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 8 اکتوبر 2013 – 27 نومبر 2013 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 اپریل 1952ء (72 سال)[3] ![]() جہلم ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پاکستان ملٹری اکیڈمی ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان ملٹری کالج جہلم ![]() | ||||||
تعلیمی اسناد | ایم اے ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
مادری زبان | اردو ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | پاک فوج ![]() | ||||||
عہدہ | جرنیل ![]() | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1971ء ، شمال مغرب پاکستان میں جنگ ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں