![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/70/Ashraf_Ghani_Ahmadzai_July_2014_%2528cropped%2529.jpg/640px-Ashraf_Ghani_Ahmadzai_July_2014_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
اشرف غنی
افغان سیاست دان، ماہر تعلیم ، ماہر معاشیات اور افغانستان کے سابق صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد اشرف غنی احمد زئی (پشتو/دری: محمد اشرف غنی احمدزی، ولادت: 19 مئی 1949ء) ایک افغان سیاست دان، ماہر تعلیم اور ماہر معاشیات ہیں جنھوں نے ستمبر 2014ء اور اگست 2021ء کے درمیان افغانستان کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
اجمالی معلومات اشرف غنی, (پشتو میں: اشرف غني) ...
اشرف غنی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پشتو میں: اشرف غني) ![]() | |||||||
13واں صدر افغانستان | |||||||
مدت منصب 29 ستمبر 2014ء – 15 اگست 2021ء [1][2] | |||||||
وزیر اعظم | عبداللہ عبداللہ | ||||||
نائب صدر | فہرست ..
| ||||||
| |||||||
چانسلر جامعہ کابل | |||||||
مدت منصب 22 دسمبر 2004ء – 21 دسمبر 2008ء | |||||||
| |||||||
وزیرخزانہ | |||||||
مدت منصب 2 جون 2002ء – 14 دسمبر 2004ء | |||||||
صدر | حامد کرزئی | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (پشتو میں: محمد اشرف غني احمدزی) ![]() | ||||||
پیدائش | 19 مئی 1949ء (75 سال)[3][4] ![]() صوبہ لوگر ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | آزاد سیاست دان ![]() | ||||||
زوجہ | رولا غنی ![]() | ||||||
اولاد | 2 | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ بزنس اسکول ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ سٹنفورڈ جامعہ کولمبیا امریکن یونیورسٹی بیروت جامعہ کابل حبییہ ہائی اسکول ![]() | ||||||
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، استاد جامعہ ، مصنف ، ماہر معاشیات ، ماہر انسانیات ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ![]() | ||||||
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، آرہس یونیورسٹی ، جامعہ کابل ، جامعہ کولمبیا ، جامعہ جونز ہاپکنز ، ہارورڈ یونیورسٹی ، جامعہ سٹنفورڈ ، عالمی بنک ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/cb/Ashraf_Ghani_and_John_Snow_in_2004.jpg/640px-Ashraf_Ghani_and_John_Snow_in_2004.jpg)
وہ 1949ء کو صوبہ لوگر میں پیدا ہوئے اور ان کا تعلق پشتون قبیلے سے ہے۔ ان کے والد شاہی دور میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے۔ 2014ء کے صدارتی انتخابات کامیابی کے عبداللہ عبداللہ کے ساتھ مل کر حکومت بنائی ہے۔
15 اگست 2021ء کو افغان حکام نے بتایا کہ غنی افغانستان سے بھاگ کر تاجکستان چلا گیا جب طالبان کابل میں داخل ہوئے۔[5][6][7]