اسیری لاہیجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسیری لاہیجی ایران کے مشہور صوفی شعرا میں سے ایک ہیں انھوں نے تصوف کو اپنی شاعری میں پیش کیا علامہ اقبال نے بھی اپنی کچھ نظمیں انھی کے اسلوب میں لکھی انھوں نے گلشن راز نامی کتاب لکھی جس کی کئی زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں انھوں نے اپنے وقت کے صوفی سید محمد نوربخش سے تعلیم تصوف حاصل کی۔